این اے-36 (لکی مروت)
(حلقہ این اے۔27 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔27 (لکی مروت-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع لکی مروت |
موجودہ حلقہ |
حلقہ این اے۔27 (لکی مروت-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔74، پی ایف۔75 اور پی ایف۔76۔
عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]
- متحدہ مجلس عمل کے مولانا امان اللہ خان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ہمایوں سیف الله خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
اعداد و شمار[ترمیم]
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ[ترمیم]
امیدوار | جماعت |
---|---|
کرنل (ر) امیر اللہ مروت | پاکستان تحریک انصاف |
سلیم سیف اللہ خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد جاوید انور خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
علی سرور | عوامی نیشنل پارٹی |