حلقہ این اے۔68

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-68 (سرگودھا-5)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہضلع سرگودھا
حلقہ

حلقہ این اے۔68 (سرگودھا-5) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

سید جاوید حسنین شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
محمد نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) 140546
نور حیات پاکستان تحریک انصاف 45463
سید نصرت علی شاہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 21395

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد نواز شریف نے 140546 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-68"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]