"ابن یونس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
صفائی
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
م (صفائی)
ابن یونس کا خاندان ایک مشہور علمی گھرانہ ہے، ان کے والد سعید [[مصر]] کے [[محدث]]، [[مؤرخ]] اور مشہور عالم تھے، ان کے بڑے دادا یونس [[امام شافعی]] کے دوست اور [[علم نجوم|علمِ نجوم]] کے ماہر تھے۔
 
“الزیج الحاکمی” کے نام سے ایک زیچ بنایا اور کافی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں: غایہ الانتفاع فی معرفہ الدوائر والسمت من قبل الارتفاع، التعدیل المحکم، جداول السمت، جداول فی الشمس والقمر، [['''ابن یونس]]''' نے ہی یحیی بن ابی منصور کا زیچ درست کیا تھا، وہ مثلثات کے ماہر تھے اور کروی مثلثات کے بہت مشکل مسائل حل کیے اور اقواس کا حساب دریافت کیا، آخر میں بتاتے چلیں کہ انہوں نے ہی گھڑی کا pendulum ایجاد کیا تھا نا کہ [[گیلیلیو]] نے جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
43,445

ترامیم

فہرست رہنمائی