کالاش زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالاش زبان
کالاش موندر
مقامی پاکستان (ضلع چترال)
علاقہرومبور، بریر اور بمبوریت، خیبر پختونخوا
نسلیتکالاش
مقامی متکلمین
5,000 (2000)e18
زبان رموز
آیزو 639-3kls
گلوٹولاگkala1372[1]
کرہ لسانی59-AAB-ab

کالاش یا کالاشہ ایک داردی زبان ہے جو پاکستان کے بالکل شمال میں ضلع چترال کے کچھ وادیوں میں کالاش لوگ بولتے ہیں۔ اس زبان کو بولنے والوں کی تعداد لگ بگ 5 ہزار ہے جو ضلع چترال کے بمبوریت،رامبور اور بریر میں آباد ہیں۔ کچھ ماہرین اسے پاک افغان باڈر کے قریب آباد نورستانیوں کی ہم آہنگ قریبی زبان سمجھتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kalasha"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 

مزید دیکھیے