اروی بنت کریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اروی بنت کریز

(عربی:أروى بنت كُريز)

اروى بنت كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس
 

معلومات شخصیت
پیدائش مکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بقيع، مدینہ منورہ
شوہر عفان بن ابی العاص بن اميہ
عقبة بن ابی معيط
اولاد عثمان بن عفان
آمنہ بنت عفان
الوليد بن عقبہ بن ابی معيط
عمارة بن عقبہ بن ابی معيط
خالد بن عقبہ بن ابی معيط
ام كلثوم بنت عقبہ بن ابی معيط
ام حكيم بنت عقبہ بن ابی معيط
ہند بنت عقبہ بن ابی معيط
والدہ بیضاء بنت عبد المطلب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار والد: كريز بن ربيعہ بن حبيب بن عبد شمس
والدہ: ام حكيم البيضاء بنت عبد المطلب
عملی زندگی
نسب عبشميہ قرشيہ كنانہ

أروى بنت كريز بن ربیعہ بن حبیب بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی ، حضرت عثمان بن عفان کی والدہ تھیں اور ان کی والدہ کا نام بیضاء بنت عبد المطلب تھا، جو نبی کریم کی پھوپھی تھیں۔ یہ عثمان بن عفان کی خلافت میں فوت ہوئیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
  2. الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ،کتاب النساء ،ج8، ص46 ،مکتبہ رحمانیہ لاہور