این اے-16 (ایبٹ آباد-1)
Appearance
این اے-16 (ایبٹ آباد-1) NA-16 Abbottabad-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں، تحصیل لورا اور تحصیل ایبٹ آباد (جزوی)۔ |
ووٹر | 554,426 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔17 (ایبٹ آباد۔1) |
حلقہ این اے-16 (ایبٹ آباد-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔44 اور پی ایف۔45۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امان اللہ خان جدوں نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب احمد خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 338,265
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]امیدوار | جماعت |
---|---|
سردار محمد گلزار عباسی | پاکستان پیپلز پارٹی |
محمد اظہر خان | پاکستان تحریک انصاف |
سردار مہتاب احمد خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
سرفراز خان | متحدہ قومی موومنٹ |
حبیب الرحمان عباسی | جماعت اسلامی |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024