"شیر خرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، سے، کے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox prepared food
{{Infobox prepared food
| name = شیر خرما
| name = شیر خرما
| image = [[File:Sheer Khurma.jpg|250px]]
| image = [[فائل:Sheer Khurma.jpg|250px]]
| caption =
| caption =
| alternate_name =
| alternate_name =
سطر 15: سطر 15:
| other =
| other =
}}
}}
'''شیرخرما''' یا '''شیرخورما''' (شيرخرما، حرف بہ حرف "دودھ مع کجھوریں" [[اردو]] میں یہ لفظ [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] اور [[فارسی زبان]] کے لفظ کشیرا یا شیر مطلب 'دودھ' سے آیا ہے، جبکہ خرما خشک کھجوریں، جن کو اردو میں چھوہارے کہتے ہیں) ایک طرح کا میٹھا پکوان ہے، جو دودھ اور [[سویاں]] سے بنایا جاتا ہے۔ یہ پکوان [[عید الفطر]] اور [[عیدالاضحی]] کے موقع پر [[افغانستان]]، [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[بنگلہ دیش]] اور وسطی ایشیا کے [[مسلمان]] گھروں میں بنتاہے۔ یہ ایک روایتی ہے [[مسلمان|اسلامی]] تہواروں کا [[ناشتا]] اور تقریبات کے لیے ایک میٹھا پکوان ہے۔ یہ خشک [[کھجور]] (چھوہاروں) سے بنایا جاتا ہے۔

یہ خاص پکوان [[نماز عید]] کے بعد یا پہلے بطور ناشتا گھروں میں کھایا جاتا ہے اور تمام آنے والے مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ [[جنوبی ایشیا]] اور [[وسط ایشیا]] میں بہت مقبول میٹھا پکوان ہے۔

== اجزا ==
== اجزا ==
شیرخرما میں استعمال کیے جانے والے اہم اجزاء یہ ہیں [[سویاں]]، [[whole milk]]، [[شکّر]]، [[کھجور]]۔ دیگر یہ اجزا بنیادی نہیں، مختلف علاقوں میں، ان میں سے کچھ کا استعمال کیا جاتا ہے [[الائچی]]، [[پستہ]]، [[بادام]]، [[زعفران]]، [[کشمش]] اور [[عرق گلاب]]۔

== ترکیب ==
== ترکیب ==
{{Cookbook}}
{{Cookbook}}
سویوں کو ابال کر اس میں تھوڑا گھی ملا کر رکھ دیا جاتا ہے، چوہارے، پستہ، بادام کی گریاں؛ ان سب کو باریک کاٹ لیا جاتا ہے، الائچی اور لونگ وغیرہ کے دانے نکال کر تھوڑے سے گھی میں ڈال کر سرخ کر لیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ابلتے ہوئے دودھ میں کٹا ہوئے سارے اجزا ملا کر، تھوڑی دیر تک پکایا جاتا ہے اور پھر اتار کر، اس میں ابلی ہوئی سویاں اور حسب ذائقہ شکر (چینی) ڈالی جاتی ہے، اب اسے اتنے دیر تک پکایا جاتا ہے کہ سویاں اور دودھ یک جان ہوجاتے ہیں۔ اپنی مرضی کے مطابق گاڑھا کر لیا جاتا ہے۔

==مزید دیکھیے==
== مزید دیکھیے ==
* [[افغانی پکوان]]
* [[افغانی پکوان]]
* [[پاکستانی پکوان]]
* [[پاکستانی پکوان]]
سطر 35: سطر 35:
{{بھارتی پکوان}}
{{بھارتی پکوان}}
{{India-food-stub}}
{{India-food-stub}}

{{Pakistan-cuisine-stub}}
{{Pakistan-cuisine-stub}}

[[زمرہ:افغان پکوان]]

[[زمرہ:مہاجری پکوان]]
[[زمرہ:تلنگانہ کے پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی پکوان]]
[[زمرہ:پاکستانی پکوان]]
[[زمرہ:تلنگانہ کے پکوان]]
[[زمرہ:جنوب ایشیائی طباخی]]
[[زمرہ:حیدرآبادی پکوان]]
[[زمرہ:حیدرآبادی پکوان]]
[[زمرہ:مغلائی پکوان]]
[[زمرہ:مغلائی پکوان]]
[[زمرہ:جنوب ایشیائی طباخی]]
[[زمرہ:مہاجری پکوان]]
[[زمرہ:افغان پکوان]]

نسخہ بمطابق 23:31، 22 مارچ 2018ء

شیر خرما
اصلی وطنہرات، افغانستان (دوسرا مقبول نسخہ حیدرآباد، دکن میں فروغ پایا)
علاقہ یا ریاستوسط ایشیا
بنیادی اجزائے ترکیبیسویاں، دودھ، کھجور، کاجو، الائچی، مکھن

شیرخرما یا شیرخورما (شيرخرما، حرف بہ حرف "دودھ مع کجھوریں" اردو میں یہ لفظ سنسکرت اور فارسی زبان کے لفظ کشیرا یا شیر مطلب 'دودھ' سے آیا ہے، جبکہ خرما خشک کھجوریں، جن کو اردو میں چھوہارے کہتے ہیں) ایک طرح کا میٹھا پکوان ہے، جو دودھ اور سویاں سے بنایا جاتا ہے۔ یہ پکوان عید الفطر اور عیدالاضحی کے موقع پر افغانستان، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور وسطی ایشیا کے مسلمان گھروں میں بنتاہے۔ یہ ایک روایتی ہے اسلامی تہواروں کا ناشتا اور تقریبات کے لیے ایک میٹھا پکوان ہے۔ یہ خشک کھجور (چھوہاروں) سے بنایا جاتا ہے۔

یہ خاص پکوان نماز عید کے بعد یا پہلے بطور ناشتا گھروں میں کھایا جاتا ہے اور تمام آنے والے مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیا اور وسط ایشیا میں بہت مقبول میٹھا پکوان ہے۔

اجزا

شیرخرما میں استعمال کیے جانے والے اہم اجزاء یہ ہیں سویاں، whole milk، شکّر، کھجور۔ دیگر یہ اجزا بنیادی نہیں، مختلف علاقوں میں، ان میں سے کچھ کا استعمال کیا جاتا ہے الائچی، پستہ، بادام، زعفران، کشمش اور عرق گلاب۔

ترکیب

سویوں کو ابال کر اس میں تھوڑا گھی ملا کر رکھ دیا جاتا ہے، چوہارے، پستہ، بادام کی گریاں؛ ان سب کو باریک کاٹ لیا جاتا ہے، الائچی اور لونگ وغیرہ کے دانے نکال کر تھوڑے سے گھی میں ڈال کر سرخ کر لیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ابلتے ہوئے دودھ میں کٹا ہوئے سارے اجزا ملا کر، تھوڑی دیر تک پکایا جاتا ہے اور پھر اتار کر، اس میں ابلی ہوئی سویاں اور حسب ذائقہ شکر (چینی) ڈالی جاتی ہے، اب اسے اتنے دیر تک پکایا جاتا ہے کہ سویاں اور دودھ یک جان ہوجاتے ہیں۔ اپنی مرضی کے مطابق گاڑھا کر لیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

سانچہ:India-food-stub