"محمد شفیع دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 40: سطر 40:
[[زمرہ:دار العلوم دیوبند کا تدریسی عملہ]]
[[زمرہ:دار العلوم دیوبند کا تدریسی عملہ]]
[[زمرہ:دیوبندی شخصیات]]
[[زمرہ:دیوبندی شخصیات]]
[[زمرہ:قاسمی فضلا]]
[[زمرہ:ماتریدی شخصیات]]
[[زمرہ:ماتریدی شخصیات]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]

نسخہ بمطابق 05:14، 27 فروری 2022ء


محمد شفیع عثمانی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1897ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیوبند
وفات 6 اکتوبر 1976ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب دیوبندی
اولاد محمد رفیع عثمانی ،  محمد تقی عثمانی ،  محمد زکی کیفی ،  محمد ولی رازی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دارالعلوم دیوبند
استاذ محمد رسول خان ہزاروی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص عبدالحق بلوچ ،  سید سیاح الدین کاکاخیل   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مذہبی رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی محمد شفیع عثمانی تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان ہجرت کی۔ آپ کا شمار دارالعلوم دیوبند کے اہم اساتذہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق پاکستان میں نفاذ شریعت کے لیے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع دارالعلوم کراچی قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔ آپ کے تلامذہ میں مولانا محمد صدیق شاہ قابل ذکر ہیں

مفتی محمد شفیع بن محمد  یاسین عثمانی دیوبندی 1897 میں پیدا ہوئے۔ دار العلوم دیوبند میں مدرس رہے۔ 1943ء میں جامعہ سے استعفیٰ دے کر تحریکِ پاکستان میں حصہ لیا۔1951ء میں کراچی میں دار العلوم بنایا۔ تفسیر معارف القران  مشہور تصنیف ہے۔ 1976ء  میں انتقال ہوا۔

تصانیف

  • معارف القرآن
  • دل کی دنیا

حوالہ جات

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020