مندرجات کا رخ کریں

وجریان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وجریان کو تنترک بدھ مت، تنتریان اور باطنی بدھ مت بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان بدھ فلسفہ اور عقائد کا ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیوں میں پائی۔

وجریان سنسکرت لفظ، یعنی ہیرے یا چمکتی چیز کی سواری ہے، جو تنترک بدھ مت بھی کہلاتا ہے۔[1] بھارت اور پڑوسی ممالک میں، یہ تبتی بدھ مت کی اہم تبدیل شدہ شکل سمجھی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Digital Bihar desk (20 दिसम्बर 2017). "17वें करमापा त्रिनले थाय दोरजे पहुंचे बोधगया, हुआ भव्य स्वागत". www.prabhatkhabar.com (ہندی میں). Archived from the original on 2017-12-22. Retrieved 20 دسمبر 2017. {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (help)