این اے-23 (چارسدہ-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔8 (چارسدہ-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع چارسدہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔8 (چارسدہ-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔20، پی ایف۔21 اور پی ایف۔22۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
وصیف اللہ خان پاکستان پیپلز پارٹی
جہانزیب خان پاکستان تحریک انصاف
سجاد انور خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
لیاقت علی متحدہ قومی موومنٹ
سید ذاکر شاہ آل پاکستان مسلم لیگ
عبدل مستان جماعت اسلامی
خرشید علی خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
محمد تیمور خان عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]