این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔44 (ڈیرہ اسماعیل خان۔1)
NA-44 Dera Ismail Khan-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور، تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان (جزوی) بشمول ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ڈیرہ اسماعیل خان کنٹونمنٹ ایریا۔
ووٹر391,882 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔38 (ڈیرہ اسماعیل خان)

حلقہ این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔64، پی ایف۔65 اور پی ایف۔66۔

عام انتخابات، 1992ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 390,996
  • صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
وقار احمد خان پاکستان پیپلز پارٹی
مصطفیٰ کندی پاکستان تحریک انصاف
ریحان ملک (ایڈووکیٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن)
جنید طارق قریشی متحدہ قومی موومنٹ
ملک نثار احمد تھنڈ آل پاکستان مسلم لیگ

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط[ترمیم]