حلقہ این اے۔ 78

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔117 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔78 (نارووال-3)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع نارووال
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔78 (نارووال-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

احسن اقبال نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

انتخاباتی تاریخ[ترمیم]

پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2013[3]
جماعت رکن ووٹ % ±%
ن لیگ احسن اقبال 95,481 61.7 3.2
پی ٹی آئی ابرار الحق 51,359 33.2 N/A
پی پی پی انوار الحق 3,118 2.0 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2008[4]
جماعت رکن ووٹ % ±%
ن لیگ احسن اقبال 66,633 58.5 25.2
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت جاوید خالون 36,231 31.8 -17.1
پی پی پی ابن سعید 10,604 9.3 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2002[5]
جماعت رکن ووٹ % ±%
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت حاوید خالون 49,367 48.9 N/A
ن لیگ احسن اقبال 33,698 33.3 -34.4
پی پی پی انوار الحق 16,075 15.9 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1997[6]
جماعت رکن ووٹ % ±%
ن لیگ احسن اقبال 59,677 67.7 15.6
پاکستان مسلم لیگ (J) اختر علی واڑیو 25,387 28.8 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1993[6]
جماعت رکن ووٹ % ±%
ن لیگ احسن اقبال 54,893 52.1 N/A
پی پی پی شفاعت احمد خان 38,941 37.0 N/A

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
  3. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ ecp2013 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  4. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ ecp1 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  5. http://www.ecp.gov.pk/docs/2002/national.pdf Archived 26 جولا‎ئی 2011 at the وے بیک مشین
  6. ^ ا ب http://www.ecp.gov.pk/content/GElection/NA.zip Archived 26 جولا‎ئی 2011 at the وے بیک مشین

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]