این اے۔181 (لیہ-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔181 سے رجوع مکرر)
این اے۔181 (لیہ-1) NA-181 Layyah-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن، تحصیل چوبارہ، صحرائے تھل کا علاقہ اور تحصیل لیہ (جزوی)۔
ووٹر574,258 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔187 لیہ۔1 (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔181 (لیہ-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع لیہ کا پہلا حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

سردار بہادر احمد خان شاہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-181"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]