تحصیل چوک اعظم
Jump to navigation
Jump to search
ضلع لیہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع لیہ |
تحصیل | تحصیل لیہ |
یونین کونسلیں | 2 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
ٹیلی فون کوڈ | 041 |
چوک اعظم، تحصیل و ضلع لیہ، پنجاب، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔
مرکزی چوک[ترمیم]
شہر کے وسط میں بہت بڑا چوک ہے، جو چوک اعظم کے نام سے منسوب ہے۔ اس چوک کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں مینار پاکستان لاہور کی طرز پر چھوٹا مینار تعمیر کیا گیا ہے۔
اس چوک کو یہ مقام حاصل ہے کہ پاکستان کے تقریبا ہر بڑے شہر مثلاً کراچی، پشاور، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، ڈیرہ غازیخان، بہاولپور، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر وغیرہ کی ٹرانسپورٹ یہاں سے گزر کر جاتی ہے۔
چوک کے مغرب کی جانب لیہ روڈ، مشرق کی جانب فیصل آباد روڈ، شمال کی جانب میانوالی روڈ، جنوب کی جانب ملتان روڈ ہے۔
ضلع لیہ کی تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ضلع لیہ کے بارے میں آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ globalpost.com [Error: unknown archive URL]