شیر گڑھ
SHER-GARH | |
---|---|
قصبہ | |
شیر گڑھ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
تحصیل | تحصیل چوبارہ |
ضلع | لیہ |
بلندی | 232 میل (761 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 31500 |
شیر گڑھ، ضلع لیہ، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل چوبارہ کی ایک یونین کونسل اور آباد مقام ہے۔[1] شیرگڑھ تحصیل چوبارہ میں واقع اہم تاریخی قصبہ ہے۔ 1983ء میں اسے یونین کونسل کا درجہ دیا گیا۔ قلعہ شیر گڑھ ملتان کی لنگاہ حکومت کے عہد میں شیر خان سردار نے بنوایا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں محمد خان سدوزئی کی فوجیں سستایا کرتی تھیں اور دشمنوں کے حملے سے بچاؤ کے لیے اس پر توجہ دیتے ہوئے از سر نو تعمیر کیا گیا۔
ضلع لیہ کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- ضلع لیہ کے بارے میںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ globalpost.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 23 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019