"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:مدين.jpg|تصغیر|مدین]] |
[[ملف:مدين.jpg|تصغیر|مدین]] |
||
[[حجاز]] میں ایک شہر، [[شعیب علیہ السلام| |
[[حجاز]] میں ایک شہر، [[یترو]] ([[شعیب علیہ السلام|شعیب]]) کا شہر، اسے مدین شعیب/یترو بھی کہتے ہیں۔ |
||
مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں [[بحر احمر]] اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ [[بنی اسرائیل]] سے نہیں ہے اہل مدین دراصل |
مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں [[بحر احمر]] اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ [[بنی اسرائیل]] سے نہیں ہے اہل مدین دراصل [[ابراہیم]] کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح [[ابراہیم]] کے صاحبزادے [[مدین]] کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔<ref>تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 19:00، 24 جولائی 2017ء
حجاز میں ایک شہر، یترو (شعیب) کا شہر، اسے مدین شعیب/یترو بھی کہتے ہیں۔ مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں بحر احمر اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ بنی اسرائیل سے نہیں ہے اہل مدین دراصل ابراہیم کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل کہلایا، اور اولاد یعقوب کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہونے والے لوگ بنی اسرائیل کہلائے، اسی طرح ابراہیم کے صاحبزادے مدین کے زیر اثر آنیوالے لوگ بنی مدین کہلائے۔[1]
حوالہ جات
- ↑ تفسیر جلالین،جلال الدین السیوطی،الاعراف،85