"وجریان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 2409:4052:2404:DDB7:8D17:1001:8C9F:852E (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Hammad کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:بدھ فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:بدھ فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:تنتر]]
[[زمرہ:تنتر]]
[[زمرہ:بدھ مت کی تاریخ]]

نسخہ بمطابق 23:50، 27 مارچ 2021ء

وجریان کو تنترک بدھ مت، تنتریان اور باطنی بدھ مت بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان بدھ فلسفہ اور عقائد کا ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیوں میں پائی۔

وجریان سنسکرت لفظ، یعنی ہیرے یا چمکتی چیز کی سواری ہے، جو تنترک بدھ مت بھی کہلاتا ہے۔[1] بھارت اور پڑوسی ممالک میں، یہ تبتی بدھ مت کی اہم تبدیل شدہ شکل سمجھی جاتی ہے۔

حوالہ جات

  1. Digital Bihar desk (20 दिसम्बर 2017)۔ "17वें करमापा त्रिनले थाय दोरजे पहुंचे बोधगया, हुआ भव्य स्वागत"۔ www.prabhatkhabar.com (بزبان ہندی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2017