تمل ناڈو
Appearance
تمل ناڈو | |
---|---|
(تمل میں: தமிழ்நாடு)(تیلگو میں: తమిళనాడు)(ملیالم میں: തമിഴ്നാട്)(کنڑا میں: ತಮಿಳುನಾಡು) | |
ریاست | |
نشان | |
منسوب بنام | تمل |
تاریخ تاسیس | 26 جنوری 1950 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] [2][3] |
دار الحکومت | چنئی [4] |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | Coordinates: Unable to parse latitude as a number:لوا خطا ماڈیول:Coordinates میں 235 سطر پر: attempt to perform arithmetic on local 'degrees' (a nil value)۔ Invalid arguments have been passed to the {{#coordinates:}} function |
رقبہ | 130058 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 72147030 (2011)[5] |
• مرد | 36137975 (2011)[6] |
• عورتیں | 36009055 (2011)[6] |
مزید معلومات | |
اوقات | بھارتی معیاری وقت |
سرکاری زبان | تمل [7] |
آیزو 3166-2 | IN-TN[8] |
قابل ذکر | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.666 (medium) |
دفتری زبانیں | تمل زبان |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1255053 |
درستی - ترمیم |
تمل ناڈو (تمل: தமிழ்நாடு (معاونت·معلومات)) یعنی "تمل لوگوں کا ملک"۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے ایک ریاست ہے۔ اس کا دار الحکومت چینائی شہر ہے۔ بلحاظ رقبہ یہ ریاست بھارت کی 11ویں اور بلحاظ آبادی ساتویں ریاست ہے۔[9][10] یہ ریاست مدراس ریاست کے نام سے بھی موسوم تھی۔ اس کی دار الحکومت چینائی کا پرانا نام مدراس تھا۔ اسی کے نام سے ریاست کو بھی جانا جاتا تھا۔ لیکن قدیم دور میں اس ریاست کا نام دراوڑ ناڈو تھا۔
تصاویر
[ترمیم]-
طلوع آفتاب کا منظر - کنیا کماری
-
نباتاتی باغ - اوٹی (Botanical Garden - Ooty)
-
چائے کے باغات - نیل گِری
-
کنیاکماری کے پاس ساحل
-
کوڈائی کینال کی ایک جھیل
-
ہوگینکل آبشارہ
-
رامیشورم مندر کا داخلی منظر
-
چنائے کا مرینا ساحل (بیچ)
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/44775.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ تمل ناڈو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ تمل ناڈو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء
- ↑ https://www.ndtv.com/chennai-news/tamil-nadus-capital-chennai-turns-375-532428 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ http://www.censusindia.gov.in/2011census/PCA/PCA_Highlights/pca_highlights_file/Tamil_Nadu/6.Figures_Glance_Tamil%20Nadu.pdf
- ^ ا ب http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ https://www.quora.com/What-is-the-official-language-of-Tamil-Nadu — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولائی 2018
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
- ↑ Population of Tamil Nadu as of 01/07/2008 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geohive.com (Error: unknown archive URL).
- ↑ Gross Domestic Product by prices as of 28 February, 2008 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mospi.nic.in (Error: unknown archive URL).
بیرونی روابط
[ترمیم]- A 360-Degree walk-through of Tamilnadu Monumentsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tamilnadumonuments.com (Error: unknown archive URL)
- Tamil Nadu Government Website
ویکی ذخائر پر تمل ناڈو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |