"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی خواتین فلسفی
سطر 23: سطر 23:
| resting_place = قبرستان E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]]
| resting_place = قبرستان E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]]
}}
}}

'''بانو قدسیہ''' ([[ولادت]]: [[28 نومبر]] [[1928ء]] – [[موت|وفات]]: [[4 فروری]] [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
'''بانو قدسیہ''' ([[ولادت]]: [[28 نومبر]] [[1928ء]] – [[موت|وفات]]: [[4 فروری]] [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
سطر 32: سطر 31:


== ادبی خدمات ==
== ادبی خدمات ==
بانو قدسیہ نے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] زبانوں میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے بہت سے ڈرامے بھی لکھے۔ اُن کا سب سے مشہور ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] ہے۔ اُن کے ایک ڈرامے ''آدھی بات'' کو کلاسک کا درجہ حاصل ہے<ref name="Zaidi">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=242063&Cat=6&dt=5/30/2010|title=بانو قدسیہ کا آدھی بات کا اثر سامعین پر|last=Zaidi|first=Schezee|date=30 مئی 2010|work=[[دی نیوز انٹرنیشنل]]|accessdate=1 اکتوبر 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225032620/https://www.thenews.com.pk/archive/print/494580-%C3%A2%C2%80%C2%98pak-firms-to-be-added-to-msci-index%C3%A2%C2%80%C2%99|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>۔
بانو قدسیہ نے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] زبانوں میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے بہت سے ڈرامے بھی لکھے۔ اُن کا سب سے مشہور ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] ہے۔ اُن کے ایک ڈرامے ''آدھی بات'' کو کلاسک کا درجہ حاصل ہے<ref name="Zaidi">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=242063&Cat=6&dt=5/30/2010|title=بانو قدسیہ کا آدھی بات کا اثر سامعین پر|last=Zaidi|first=Schezee|date=30 مئی 2010|work=[[دی نیوز انٹرنیشنل]]|accessdate=1 اکتوبر 2012|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225032620/https://www.thenews.com.pk/archive/print/494580-‘pak-firms-to-be-added-to-msci-index’|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref>۔


== اعزازات ==
== اعزازات ==
سطر 40: سطر 39:


== وفات ==
== وفات ==
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=فروری 5, 2017|accessdate=فروری 5, 2017|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225032621/https://www.express.pk/story/729169/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن کی عمر 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔ اُن کی نماز جنازہ [[5 فروری]] [[2017ء]] کو E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں کی گئی۔<ref>[https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=06_02_2017_176_006 Bano Qudsia laid to rest | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>https://www.dawn.com/news/1312818</ref>
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=فروری 5, 2017|accessdate=فروری 5, 2017|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225032621/https://www.express.pk/story/729169/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن کی عمر 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔ اُن کی نماز جنازہ [[5 فروری]] [[2017ء]] کو E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں کی گئی۔<ref>[https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=06_02_2017_176_006 Bano Qudsia laid to rest | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>https://www.dawn.com/news/1312818</ref>


== تصانیف ==
== تصانیف ==
سطر 84: سطر 83:
* [[قدرت اللہ شہاب]]
* [[قدرت اللہ شہاب]]
* [[ممتاز مفتی]]
* [[ممتاز مفتی]]
* [[ابن انشا|ابن انشاء]]
* [[ابن انشا]]ء


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
سطر 103: سطر 102:
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی پاکستانی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:پاکستانی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین فلسفی]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین ناول نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین ناول نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
سطر 131: سطر 135:
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:ہلال امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ہلال امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی فلسفی]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ڈراما نگار اور ڈراما نویس]]

نسخہ بمطابق 14:13، 27 فروری 2021ء

بانو قدسیہ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام قدسیہ چٹھہ
پیدائش 28 نومبر 1928ء
فیروزپور، صوبہ پنجاب، برطانوی ہندوستان
وفات 4 فروری 2017ء (88 سال)
لاہور، پنجاب، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچمپاکستانی
عرفیت بانو قدسیہ
نسل مہاجر قوم
شریک حیات اشفاق احمد
(16 دسمبر 1956ء7 ستمبر 2004ء)
عملی زندگی
صنف افسانہ نگاری، فلسفہ، تصوف
موضوعات ادب، فلسفہ، نفسیات، اشتراکیت
ادبی تحریک صوفی ادب
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف، ڈراما نویس، دانشور، روحانی شخصیت
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں راجہ گدھ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://banoqudsia.org/
باب ادب

بانو قدسیہ (ولادت: 28 نومبر 1928ءوفات: 4 فروری 2017ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔

حالات زندگی

بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو فیروزپور، برطانوی ہندوستان میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ اُن کا انتقال بانو قدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہو گیا تھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ لاہور آ گئیں۔ لاہور آنے سے پہلے وہ وہ مشرقی بھارت کے صوبہ ہماچل پردیش دھرم شالا میں زیر تعلیم رہیں۔ اُن کی والدہ مسز چٹھہ (Chattha) بھی تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔ بانو قدسیہ نے مشہور ناول و افسانہ نگار اور ڈراما نویس اشفاق احمد سے شادی کی۔

تعلیم

وہ اپنے کالج کے میگزین اور دوسرے رسائل کے لیے بھی لکھتی رہی ہیں۔ انہوں نے کنیئرڈ کالج برائے خواتین لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجویشن کیا۔ بعد ازاں انہوں نے 1951ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔

ادبی خدمات

بانو قدسیہ نے اردو اور پنجابی زبانوں میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے بہت سے ڈرامے بھی لکھے۔ اُن کا سب سے مشہور ناول راجہ گدھ ہے۔ اُن کے ایک ڈرامے آدھی بات کو کلاسک کا درجہ حاصل ہے[1]۔

اعزازات

1983ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے بانو قدسیہ کو ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ 2010ء میں دوبارہ حکومت پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز سے نوازا گیا جبکہ 2012ء میں کمالِ فن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 2016ء میں اُنہیں اعزازِ حیات (Lifetime Achievement Award) سے نوازا گیا۔

28 نومبر 2020ء کو، گوگل نے بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ پر گوگل ڈوڈل ان کے نام کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔[2]

وفات

بانو قدسیہ 26 جنوری 2017ء کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے اتفاق ہسپتال میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔[3] بروز ہفتہ 4 فروری 2017ء کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن کی عمر 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔ اُن کی نماز جنازہ 5 فروری 2017ء کو E بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان ماڈل ٹاؤن، لاہور میں کی گئی۔[4][5]

تصانیف

  • آتش زیر پا
  • آدھی بات
  • ایک دن
  • امر بیل
  • آسے پاسے
  • بازگشت
  • چہار چمن
  • چھوٹا شہر، بڑے لوگ
  • دست بستہ
  • دوسرا دروازہ
  • دوسرا قدم
  • فٹ پاتھ کی گھاس
  • حاصل گھاٹ
  • ہوا کے نام
  • ہجرتوں کے درمیان
  • کچھ اور نہیں
  • لگن اپنی اپنی
  • مرد ابریشم
  • موم کی گلیاں
  • نا قابل ذکر
  • پیا نام کا دیا
  • پروا
  • راجہ گدھ
  • سامان وجود
  • شہر بے مثال
  • شہر لازوال آباد ویرانے
  • سدھراں
  • سورج مکھی
  • تماثیل
  • توجہ کی طالب
  • "پھر اچانک یوں ہوا"
  • "راہ رواں"

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Schezee Zaidi (30 مئی 2010)۔ "بانو قدسیہ کا آدھی بات کا اثر سامعین پر"۔ دی نیوز انٹرنیشنل۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2012 
  2. "بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ"۔ www.google.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  3. "معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں"۔ فروری 5, 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 5, 2017 
  4. Bano Qudsia laid to rest | ePaper | DAWN.COM
  5. https://www.dawn.com/news/1312818