این اے۔238 (کراچی شرقی۔4)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔252 سے رجوع مکرر)
این اے۔238 کراچی شرقی۔IV
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع شرقی کا جمشید ٹاؤن، گلشن اقبال ٹاؤن (جزوی) اور کراچی کنٹونمنٹ ایریا (جزوی)
ووٹر561,283 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔252 کراچی۔XlV (2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔238 کراچی شرقی۔IV پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ نیا حلقہ این اے۔252 (کراچی-14) کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

عبد الرشید گودل نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]

نتیجہ [4][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
عبد الرشید گودل متحدہ قومی موومنٹ 90827
سید علی حیدر زیدی پاکستان تحریک انصاف 49324
محمد حسین محنتی جماعت اسلامی پاکستان 16637

متحدہ قومی موومنٹ کے عبد الرشید گودل نے 90827 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018[ترمیم]

الیکشن 2018: این اے۔245 کراچی شرقی۔lV

امیدوار جماعت ووٹ
عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک انصاف 56,664
فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 35,429
علامہ محمد احمد رضا امجدی تحریک لبیک پاکستان 20,733
سیف الدین جماعت اسلامی پاکستان 20,142
خواجہ طارق نذیر پاکستان مسلم لیگ ن 9,681
فرخ نیاز تنولی پاکستان پیپلز پارٹی 8,822
صغیر احمد پاک سرزمین پارٹی 6,222
دیگر امیدوار (8) متفرق 6,294
کل ڈالے گئے ووٹ 166,868
مسترد کردہ ووٹ 2,881
کل درست ووٹ 163,987
کل رجسٹرڈ ووٹر 443,540

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے عامر لیاقت حسین نے 56,664 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024[ترمیم]

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  3. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013