این اے۔2 (سوات-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(این اے-2 (سوات-1) سے رجوع مکرر)
این اے-2 (سوات-1)
NA-2 Swat-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
ضلعبحرین، سوات، خوازہ خیلہ، تحصیل چارباغ اور بابوزئی (جزوی طور پر) ضلع سوات
صوبہخیبر پختونخوا
ووٹر485,400[1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہاین اے-30 (سوات-2)

حلقہ این اے۔2 (سوات-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]

یہ حلقہ 2002 سے 2018 تک این اے۔30 (سوات۔II) کے نام سے جانا جاتا تھا، 2018 میں حلقہ بندیوں کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے این اے۔2 (سوات-I) رکھ دیا گیا اور تحصیل مٹہ کو اس سے نکال کر اسے تحصیل کبل کے ساتھ ملا کر حلقہ این اے۔4 (سوات۔ III) بنادیا گیا ہے۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 460,748
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
سید الہ الدین پاکستان پیپلز پارٹی
سلیم الرحمان پاکستان تحریک انصاف
عامر مقام پاکستان مسلم لیگ (ن)
فضل سبحان جماعت اسلامی
انذار گل پاکستان مسلم لیگ (ق)
خورشید عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔

پاکستان کے عام انتخابات، 2024ء:
این اے-2 سوات-1[3]
جماعت امیدوار ووٹ %
آزاد امجد علی خان 88,938
مسلم لیگ ن امیر مقام 37767
پاکستان پیپلز پارٹی حیدر علی خان 11632
دیگر (6 امیدوار) 33015
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 177355 36.5
- رد شدہ ووٹ 6006
فاتح امیدوار کی عددی برتری 51171
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 485400
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن

مزید پڑھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "این اے 2 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv 

بیرونی روابط[ترمیم]