این اے۔225، ٹهٹہ
این اے-225 ٹھٹہ | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ٹھٹہ |
ووٹر | 522,386 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔232 ٹھٹہ
(2018) |
حلقہ این اے-225 ٹھٹہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ حلقہ صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ سنہ 2018ء میں اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کی محترمہ شمس النساء صاحبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 522,386 ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
ڈاکٹر عبد الوحید سومرو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
صادق علی میمن | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 86705 |
سید ریاض حسین شاہ شیرازی | آزاد | 82907 |
ماروی میمن | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 25534 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صادق علی میمن نے 86705 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018
[ترمیم]عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔232 ٹھٹہ
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
شمس النساء | پاکستان پیپلز پارٹی | 152,691 |
ارسلان بخش بروہی | پاکستان تحریک انصاف | 18,900 |
دیگر امیدوار (5) | متفرق | 10,893 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 191,166 | |
مسترد کردہ ووٹ | 8,682 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 440,329 |
نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی محترمہ شمس النساء صاحبہ نے 152,691 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024
[ترمیم]قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-237"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013