این اے-161 (لودھراں-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
این اے-161 (لودھراں-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی پاکستان
Pakistan - Punjab - Lodhran.svg
ضلع لودھراں
صوبہ پنجاب
موجودہ حلقہ
سے قائم حلقہ این اے۔154 (لودھراں 1)

این اے-161 (لودھراں-2) قومی اسمبلی پاکستان پاکستان کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار نواب امان اللہ خان 94,651 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمد صدیق خان بلوچ 81,983 ووٹ لے کر کا میاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

عام انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ محمد صدیق خان بلوچ (آزاد امیدوار) نے 86,177 ووٹ لے کر کامبیابی حاصل کر کے رکن قومی اسبملی منتخب ہوئے۔[3] جہانگیر خان ترین (پاکستان تحریک انصاف) نے72,089 ووٹ جب کہ سید محمد رفیع الدین بخاری (پی ایم ایل ن) نے 45,406 ووٹ حاصل کیے تھے۔

ضمنی-انتخابات 2015ء[ترمیم]

یہ ضمنی انتخابات محمد صدیق خان بلوچ کو دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے نااہل قرار دینے سے خالی ہونے والی پر نشست پر ہوئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹری جنرل جہانگیر خان ترین 138719 ووٹ لے کے کامیاب ہوئے، جب کہ پی ایم ایل-این کے صدیق خان بلوچ 99,933 ووٹ لے کے دوسرے نمبر پر رہے۔

NA-154 bye-election 2015
جماعت امیدوار ووٹ تناسب
پی ٹی آئی جہانگیر خان ترین 138,719 56.05
ن لیگ محمد صدیق خان بلوچ 99,933 40.38
پی پی پی رانا سمیر ممتاز نون 1,910 0.77
دیگر دیگر 6,923 2.80%
درست ووٹ 247,485 98.72
رد شدہ ووٹ 3,215 1.28
ڈالے گئے ووٹ 250,700 59.80
اکثریت 38,786 15.67
پی ٹی آئی کامیاب

ضمنی-انتخابات 2018ء[ترمیم]

یہ ضمنی انتخابات جہانگیر خان ترین کو عدالت کی طرف سے نااہل قرار دیے جانے پر، خالی نشست کے لیے منعقد ہوئے، جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری ہیں انتخابات 12 فروری 2018ء کو منعقد ہوئے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقبال شاہ یہ ضمنی-انتخابات 116,000 سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب رہی۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کے انہونی تھی، ضمنی انتخابات 2015ء میں پاکستان تحریک انصاف کی اس حلقے بہت شاندار کارکردگی تھی۔[4]

فروری 2018ء ضمنی انتخابات برائے حلقہ این اے۔154
جماعت امیدوار ووٹ تناسب
ن لیگ اقبال شاہ 116,590 '
پی ٹی آئی علی ترین 91,230
ٹی ایل پی ملک اظہر احمد سندیلہ 9,981
پی پی پی علی بیگ 3,432
درست ووٹ
رد شدہ ووٹ
ڈالے گئے ووٹ
اکثریت
ن لیگ کامیاب از پی ٹی آئی

انتخابات 2018ء[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy"۔ مورخہ 2014-05-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-15۔
  2. Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos
  3. National Assembly of Pakistan
  4. Major upset in Lodhran as PML-N wins NA-154 by-election: unofficial results

بیرونی روابط[ترمیم]