این اے-25 (نوشہرہ-1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے۔6 (نوشہرہ-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع نوشہرہ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔6 (نوشہرہ-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔14، پی ایف۔15 اور پی ایف۔16۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
این اے-25 (نوشہرہ-1)
ٹرن آؤٹ
47.08%

140,891 رائے دہندگان
5,025 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
51% 49%
71,855 69,036
اندراج شدہ
299,273 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
56% 44%
167,593 131,680

پاکستان تحریک انصاف کے سراج محمد خان نے 54,140 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔[1]

امیدوار جماعت ووٹ
سراج خان پاکستان تحریک انصاف 54,140
سید ذو الفقار علی شاہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 34,376
مسعود عباس عوامی نیشنل پارٹی 20250
مولانا حامد الحق حقانی متحدہ دینی محاذ
جمعیت علماء اسلام (سمیع اللہ)
11,051
میجر (ر) لیاقت علی شاہ گلانی پاکستان پیپلز پارٹی 5,110
امین اکبر آزاد امیدوار 3,977
میاں شہنشاہ آزاد امیدوار 3,190
سیداللہ آزاد امیدوار 1,453
خان عادل غفار خان خٹک آزاد امیدوار 920
جاوید اقبال تحریک تحفظ پاکستان 525
ارشاد علی آزاد امیدوار 408
کمال شاہ پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) 263
اقبال حسین آزاد امیدوار 203
عنایت شاہ متحدہ قومی موومنٹ 0
عزیز اللہ جان آزاد امیدوار 0

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]