این اے-13 (بٹگرام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔22 سے رجوع مکرر)
این اے۔13 (بٹگرام)
NA-13 Battagram
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بٹگرام
ووٹر328,902 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔22 (بٹگرام)

حلقہ این اے۔13 (بٹگرام) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔59 اور پی ایف۔60۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 204,979
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
اختر جاوید خان پاکستان پیپلز پارٹی
نیاز محمد خان پاکستان تحریک انصاف
عالم زیب خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
مولانا عبدل بکانی متحدہ قومی موومنٹ
نثار احمد جماعت اسلامی

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
قاری محمد یوسف جمعیت علمائے اسلام ف 18075
محمد نواز خان آزاد 12879
عالم زیب خان پاکستان مسلم لیگ (ن) 11842

جمعیت علمائے اسلام ف کے قاری محمد یوسف نے 18075 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2024ء[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]