این اے-247 (کراچی جنوبی-2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔250 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔250 (کراچی-12)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع کراچی
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔250 (کراچی-12) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

خوش بخت شجاعت نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]

سرکاری ذرائع کے مطابق پولنگ مراکز پر دھاندلی اور بے ضابطگیوں کی شکایات کی وجہ سے 43 اسٹیشنوں پر انتخابات 19 مئی کو دوبارہ منعقد کیے جائیں گے۔[3] دوبارہ انتخابات ان پولنگ مراکز پرواقع ہو گے: 4, 7, 11, 48, 52, 56, 57, 58, 60, 62, 78,97, 98, 100, 101, 104, 106, 109, 110, 113, 114, 115, 117, 121, 122,131, 135, 136, 137, 139, 140, 141, 142, 143, 144, 148, 157, 165, 168,175, 177, 179 اور 180۔

جبکہ ایم کیو ایم نے ان انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔[4]

نتیجہ [5][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
عارف الرحمن علوی پاکستان تحریک انصاف 77659
خوش بخت شجاعت متحدہ قومی موومنٹ 30365
نعمت اللہ خان جماعت اسلامی پاکستان 11698

پاکستان تحریک انصاف کے عارف الرحمن علوی نے 77659 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. Army to supervise NA-250 re-elections in Karachi - The Express Tribune
  4. "آرکائیو کاپی". 18 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2013. 
  5. "آرکائیو کاپی". 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013.