این اے۔2 (سوات-1)
ظاہری ہیئت
(حلقہ این اے۔30 سے رجوع مکرر)
| این اے-2 (سوات-1) NA-2 Swat-I | |
|---|---|
| حلقہ | |
| برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
| ضلع | بحرین، سوات، خوازہ خیلہ، تحصیل چارباغ اور بابوزئی (جزوی طور پر) ضلع سوات |
| صوبہ | خیبر پختونخوا |
| ووٹر | 485,400[1] |
| حلقہ | |
| رکن | Vacant |
| پچھلا حلقہ | این اے-30 (سوات-2) |
حلقہ این اے۔2 (سوات-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
یہ حلقہ 2002 سے 2018 تک این اے۔30 (سوات۔II) کے نام سے جانا جاتا تھا، 2018 میں حلقہ بندیوں کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے این اے۔2 (سوات-I) رکھ دیا گیا اور تحصیل مٹہ کو اس سے نکال کر اسے تحصیل کبل کے ساتھ ملا کر حلقہ این اے۔4 (سوات۔ III) بنادیا گیا ہے۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- متحدہ مجلس عمل کے فضل سبحان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی کے سید الہ الدین نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 460,748
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]| امیدوار | جماعت |
|---|---|
| سید الہ الدین | پاکستان پیپلز پارٹی |
| سلیم الرحمان | پاکستان تحریک انصاف |
| عامر مقام | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| فضل سبحان | جماعت اسلامی |
| انذار گل | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
| خورشید | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم]عام انتخابات 2024ء
[ترمیم]عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
| جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
|---|---|---|---|---|---|
| آزاد | امجد علی خان | 88,938 | |||
| مسلم لیگ ن | امیر مقام | 37767 | |||
| پاکستان پیپلز پارٹی | حیدر علی خان | 11632 | |||
| دیگر (6 امیدوار) | 33015 | ||||
| کؙل ڈالے گئے ووٹ | 177355 | 36.5 | |||
| - رد شدہ ووٹ | 6006 | ||||
| فاتح امیدوار کی عددی برتری | 51171 | ||||
| حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 485400 | ||||
| پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن | |||||
مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ 2024-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|uhttps://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "این اے 2 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv
بیرونی روابط
[ترمیم]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]