این اے۔9 (مالاکنڈ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔35 سے رجوع مکرر)
این اے۔9 (مالاکنڈ)
NA-9 (Malakand)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہMalakand District
ووٹر468,451 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-35 (Malakand Protected Area)

حلقہ این اے۔9 (مالاکنڈ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔98 اور پی ایف۔99۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 311,172
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
لال محمد خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
جنید اکبر خان پاکستان تحریک انصاف
حاجی فدا محمد پاکستان مسلم لیگ (ن)
بختیار مانی جماعت اسلامی
رحمت شاہ سائل عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
جنید اکبر پاکستان تحریک انصاف 51249
حافظ محمد سعید جمعیت علمائے اسلام ف 22268
لال محمد خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 19116

پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر نے 51249 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]