"روس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م ←حوالہ جات: ایشیاء + خودکار درستی املا using AWB |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
{{موضوعات ایشیاء |
{{موضوعات ایشیاء |
||
|name = ایشیاء میں اسلام |
|name = ایشیاء میں اسلام |
||
|title = [[ |
|title = [[ایشیا]] میں [[اسلام]] |
||
|suffix= میں اسلام |
|suffix= میں اسلام |
||
}} |
}} |
نسخہ بمطابق 13:02، 10 نومبر 2016ء
روس میں اسلام | |
---|---|
معلومات ملک | |
نام ملک | روس |
کل آبادی | 141,377,752 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 14,137,775 تا 19,792,885 |
فیصد | 10٪ تا 14٪[1][مردہ ربط][2] |
اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ [3] روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ [4] رائٹرز کے مطابق مسلم روس کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔ [5] مسلمان بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان رہنے والے شمالی قفقاز کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں ادیگی، بالکار چیچن، انگش، کباردی، کراچائے اور داغستانی اقوام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں تاتار اور باشکیر کی آبادی میں اکثریت مسلمان ہیں۔
نگار خانہ
حوالہ جات
- ↑ CIA - The World Factbook - Russia
- ↑ Russia
- ↑ Bell, I (2002)۔ Eastern Europe, Russia and Central Asia۔ ISBN 978-1-85743-137-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007
- ↑ "Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше"۔ religare.ru۔ 6 June 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007 (روسی میں)
- ↑ "Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions"۔ Reuters۔ 2011-01-26