"روس میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{جعبه اطلاعات اسلام در کشور
| نام = روس
| تصویر =
| توضیح_تصویر = [[مسجد قل شریف]] روس
| کشور = RUS
| جمعیت = 141,377,752
| درصد مسلمانان = 10٪ تا 14٪<ref>[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/rs.html CIA - The World Factbook - Russia<!-- عنوان تصحیح شده توسط ربات -->]</ref>{{مرده ربط}}<ref>[http://www.state.gov/g/drl/rls/irf/2006/71403.htm Russia<!-- عنوان تصحیح شده توسط ربات -->]</ref>
| جمعیت مسلمانان = 14,137,775 {{سخ}}تا 19,792,885
| جمعیت شیعیان =
| جمعیت اهل تسنن =
| وب‌گاه =
}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}
{{اسلام بلحاظ ملک}}
[[اسلام]] [[روس]] میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار [[مذہب]] ہے۔ [[اسلام]] کو [[روس]] کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو کہ روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ <ref>{{Cite book|author=Bell, I|title=Eastern Europe, Russia and Central Asia|url=http://books.google.com/?id=EPP3ti4hysUC&pg=PA47|accessdate=27 Dec 2007|isbn=978-1-85743-137-7|year=2002}}</ref>
[[اسلام]] [[روس]] میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار [[مذہب]] ہے۔ [[اسلام]] کو [[روس]] کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو کہ روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ <ref>{{Cite book|author=Bell, I|title=Eastern Europe, Russia and Central Asia|url=http://books.google.com/?id=EPP3ti4hysUC&pg=PA47|accessdate=27 Dec 2007|isbn=978-1-85743-137-7|year=2002}}</ref>

نسخہ بمطابق 06:34، 20 جون 2015ء

روس میں اسلام
معلومات ملک
نام ملک  روس
کل آبادی 141,377,752
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 14,137,775
تا 19,792,885
فیصد 10٪ تا 14٪[1][مردہ ربط][2]

اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو کہ روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ [3] روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔ [4] رائٹرز کے مطابق مسلم روس کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔ [5] مسلمان بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان رہنے والے شمالی قفقاز کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں ادیگی، بالکار چیچن، انگش، کباردی، کراچائے اور داغستانی اقوام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں تاتار اور باشکیر کی آبادی میں اکثریت مسلمان ہیں۔


نگار خانہ

حوالہ جات

  1. CIA - The World Factbook - Russia
  2. Russia
  3. Bell, I (2002)۔ Eastern Europe, Russia and Central Asia۔ ISBN 978-1-85743-137-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007 
  4. "Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше"۔ religare.ru۔ 6 June 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2007  (روسی میں)
  5. "Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions"۔ Reuters۔ 2011-01-26