"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، آج کل |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==تاریخ== |
==تاریخ== |
||
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا |
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔ اس میں دریائے[[سمبارا]]،[[اترک]]،[[گرگان]]،[[کشف رود]] اور[[ہری رود]] ہیں ۔ |
||
==وسائل و ذرائع == |
==وسائل و ذرائع == |
نسخہ بمطابق 18:34، 13 مارچ 2018ء
ایران کاایک اہم اور قدیم صوبہ ہے دراصل یہ خور+آسان یعنی مشرق ہے۔
جغرافیہ
قدیم خراسان میں شمال مغربی افغانستان کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ مختلف ادوار میں نیشاپور، مرو، ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے۔ آج کل اس کا صدر مقام مشہد ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع ہرات شہر افغانستان کی حددو میں شامل ہے۔ اس کے مشرق میں افغانستان شمال میں روس جنوب میں کرمان اور سیستان اور مغرب میں اصفہان اور جرجان واقع ہیں۔[1]
تاریخ
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل قتیبہ بن مسلم نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں ابومسلم خراسانی نے یہیں سے بنو امیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔ اس میں دریائےسمبارا،اترک،گرگان،کشف رود اورہری رود ہیں ۔
وسائل و ذرائع
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ کوہ البرز کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور
- خراسان کی شخصیات
- تاریخ مغربی ایشیا
- ایرانی سطح مرتفع
- تاریخ فارس
- افغانستان کے خطے
- ایران کے خطے
- تاجکستان کے صوبے
- ترکمانستان کے صوبے
- ازبکستان کے صوبے
- جغرافیہ وسطی ایشیا
- جغرافیہ مغربی ایشیا
- تاریخ تاجکستان
- تاریخ ترکمانستان
- تاریخ ازبکستان
- خراسان
- تاریخ وسطی ایشیا
- افغانستان کے تاریخی خطے
- تاریخ ہرات
- تاریخ صوبہ بلخ
- تاریخ نیشاپور