تحصیل گجرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل گجرات ضلع گجرات، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام گجرات ہے۔ اس میں 65 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع گجرات کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع گجرات کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)