حلاس بن عمرو راسبی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ براہ کرم مضمون میں قابل اعتماد مآخذ کے حوالہ جات درج کرنے میں مدد کریں۔ بلا حوالہ مواد قابل اعتراض ہوتا ہے اس لیے ممکن ہے اسے حذف کر دیا جائے۔ |
حلاس بن عمرو راسبی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حلاس بن عمرو راسبی کوفہ کے رہائشی اور قبیلہ ازو کی شاخ "راسب" سے تعلق رکھتے تھے اصحاب علی ابن ابی طالب میں شمار ہوتے تھے۔ سانحہ کربلا کے موقع پر کوفہ سے عمر بن سعد کے لشکر کے ہمراہ آئے تھے اور جب آپ کو یقین ہو گیا کے صلح نہ ہو سکے گی تو شب عاشور حسین ابن علی کے پاس چلے گئے اور سانحہ كربلا میں شہید ہوئے۔ آپ کے ایک سگے بھائی نعمان بن عمرو راسبی بھی اسی جنگ میں شریک تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
سانچے[ترمیم]
شہدا | |
---|---|
اسرا | |
مجرمین | |
راوی | |
انتقام لینے والے | |
خطبات | |
نتائج | |
مقامات | |
مرثیہ گو | |
کتابیں | |
دعا و زیارت | |
تحریفات | |
ثقافتی آثار | |
متعلقہ صفحات | |
حرکت امام حسین از مدینہ تا کربلا | |
---|---|
منازل | |
ملاقات کرنے والے | |
ملحق ہونے والے | |
خط رساں افراد | |
خطبے | |
مربوط | |