حلقہ این اے۔1 (چترال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔32 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
این اے-1 (چترال)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
ضلعضلع چترال
ضلعخیبر پختونخوا
ووٹر269,579[1]
موجودہ حلقہ
رکنعبد الاکبر چترالی
سے قائماین اے-32 (چترال)

حلقہ این اے۔32 (چترال-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔89 اور پی ایف۔90۔

عام انتخابات، 2002ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2008ء[ترمیم]

عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

اعداد و شمار[ترمیم]

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 206,910
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ[ترمیم]

امیدوار جماعت
محمد حکیم خان پاکستان پیپلز پارٹی
عبدل لطیف پاکستان تحریک انصاف
محمد یونس پاکستان مسلم لیگ (ن)
عبدل اکبر چترالی جماعت اسلامی
سید مظفر علی شاہ جان عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شاہ، وسیم احمد (3 جولائی 2018). "KP gets 3.05 million new voters". dawn.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 جولائی 2018. 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]