"راماین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 26: سطر 26:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.sacred-texts.com/hin/rama/index.htm مقدس متون، رامائن]
* [http://www.sacred-texts.com/hin/rama/index.htm مقدس متون، رامائن]
* [http://www.religionfacts.com/hinduism/texts/ramayana.htm مذہبی حقائق، ہندو مت راماین]
* [http://www.religionfacts.com/hinduism/texts/ramayana.htm مذہبی حقائق، ہندو مت راماین] {{wayback|url=http://www.religionfacts.com/hinduism/texts/ramayana.htm |date=20061230082755 }}
* [http://www.encyclopediaofauthentichinduism.org دائرۃ المعارف]
* [http://www.encyclopediaofauthentichinduism.org دائرۃ المعارف]
* [http://ramsss.com/bhakti/books/ramayana/index.htm راماین بھگتی کتب]
* [http://ramsss.com/bhakti/books/ramayana/index.htm راماین بھگتی کتب]

نسخہ بمطابق 00:51، 6 فروری 2021ء

راماین
رام اس کی بیوی سیتا اور بھائی لکشمن جنگل میں جلاوطنی کے دوران، 1780
معلومات
مذہبہندو مت جین بدھ مت
مصنفوالمیکی
زبانسنسکرت زبان
آیات24,000

راماین (ہندی/سنسکرت: रामायण) سنسکرت لفظ۔ راماینا بمعنی رام کی سرگزشت۔ سنسکرت کی ایک طویل رزمیہ نظم جس میں ہندؤں کے اوتار رام چندر کے حالاتِ زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق اسے سنسکرت کے ایک شاعر والمیکی (ہندی/سنسکرت: वाल्मीकि) نے تیسری صدی قبل مسیح میں، مختلف لوک گیتوں سے استفادہ کرکے تالیف کیا تھا۔ تقریباً 500 سال تک دیگر شعرا اس میں اضافے کرتے رہے۔ راماین میں 24 ہزار اشعار ہیں اور یہ مہابھارت کے مقابلے میں مختصر لیکن معاملہ بندی کے لحاظ سے زیادہ منظم، اسلوب کے اعتبار سے کم فرسودہ، زیادہ رومانی اور کم المناک ہے۔ تلسی داس کی رامائن اس سے بہت بعد (سترھویں صدی) کی تصنیف ہے۔گوسوامی تلسی داس کی اس رامائن کا نام راما چریتا مَانَس ہے۔[1]

اس کہانی کو تین سو سے زائد مختلف انداز سے بیان کیا گیا ہے،[2] ۔لیکن یہ نیا تنازہ ہزاروں سال بعد 2006ء میں پیش کیا گیا جسے 2008ء میں سپریم کورٹ کے منسوخ کردیا اور آج بھی رامائین کے قلمی اپنی اصل حالت میں ایشیاٹک سوسائٹی اور لندن میوزیم کے پاس محفوظ ہے جو کہ سنسکرت پاشہ میں لکھے گئے ہیں بعض میں رام کو سیتا کا بھائی اور بعض میں میاں بیوی بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ یہ کہانی بھارت کی دیگر زبانوں میں بھی بیان کی گئی جن کو عام طور پر بدھ مت، جین مت اور تھائی، انڈونیشیا، ملیشیا، فلپائن، لاؤس اور کمپوڈیا میں بھی یہ کہانی چلی آتی ہے۔

کردار

رامائن کے سب سے اہم کردار رام چندر جی،لکشمن اور سیتا ہیں اس کے علاوہ راجا دشرتھ اور ان کی تینوں بیویاں کوشلیہ،سمترا اور کیکئ اور بیٹوں میں رام، لکشمن کے علاوہ شترودھن اور بھرت قابل ذکر ہیں مزید یہ کہ اس میں لنکا کا راجا راون اس کا بھائی بھبھیکن اور بہن سوپنکھا کا تذکرہ بھی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Ramacharitamanas by Swami Tulasidas"۔ ۴/۲۷/۲۰۲۰۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.astrojyoti.com/ramacharitamanasintro.htm 
  2. دلی یونیورسٹی میں رامائن پر نیا تنازع - BBC News اردو

آئینہ تاریخ از افضل حسین

بیرونی روابط