"حلقہ پی پی-56" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 122: | سطر 122: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=PA&constituencyid=PP-56 الیکشن کمیشن] کا سرکاری موقع |
* [http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=PA&constituencyid=PP-56 الیکشن کمیشن] {{wayback|url=http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=PA&constituencyid=PP-56 |date=20130624151509 }} کا سرکاری موقع |
||
{{پاکستان کے انتخابی حلقے}} |
{{پاکستان کے انتخابی حلقے}} |
نسخہ بمطابق 20:02، 29 دسمبر 2021ء
حلقہ پی پی-56 (فیصل آباد) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پنجاب صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع فیصل آباد |
حلقہ |
حلقہ پی پی-56 (فیصل آباد) پنجاب صوبائی اسمبلی کا فیصل آباد میں ایک حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج
رائے اعجاز حسین صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ق) | رائے اعجاز حسین | 31,011 | ' | |
پاکستان مسلم لیگ | سردار سکندر حیات جتوئی | 24,582 |
انتخابات 2013
پاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔
نتائج
پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ پی پی-56 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن اور رائے اعجاز حسین آزاد (سیاست دان)|آزاد امیدوار "رائے عثمان خان" کے حق میں دستبردار ہو گئے اور اس حلقہ سے نشست جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کا سکندر حیات جتوئی سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ سخت مقابلہ رہا اور 1507 ووٹوں کے خفیف سے فرق سے رائے عثمان کامیاب ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
رائے عثمان خان (پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ | آزاد | 23691 |
سردار سکندر حیات جتوئی | آزاد | 22384 |
رائے عبد القادر کھرل | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 13405 |
چوہدری فضاءاللہ گجر | آزاد | 8335 |
ضیاء شاہد وسیر | آزاد | 4094 |
اظہر حسین خان بلوچ | پاکستان تحریک انصاف | 3804 |
رائے اعجاز حسین (آزاد امیدوار رائے عثمان خان کے حق میں دستبردار ہو گئے) | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 2523 |
رائے گل نواز کھرل | آزاد | 2512 |
رائے محمد حسین خان کھرل | جماعت اسلامی پاکستان | 2155 |
رائے عثمان غنی کھرل | آزاد | 1285 |
علامہ محمد ساجد فاروقی | جمیعت علمائے اسلام (ف) | 1066 |
رائے محمد رؤف خان کھرل | ایم کیو ایم | 134 |
شاہد خضر رائے | سنی اتحاد کونسل | 126 |
رائے احسن رضا کھرل | آزاد | 105 |
حاجی سیٹھ منظور احمد گجر | آزاد | 50 |
سید سفیر عباس سبزواری | آزاد | 16 |
حوالہ جات
- ↑ "صوبائی حلقہ پی پی 56 کے سرکاری نتائج" (بزبان انگریزی)۔ پاکستان الیکش کمیشن۔ 12 مئی 2013
بیرونی روابط
- الیکشن کمیشن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کا سرکاری موقع