پاکستان میں مزاروں اور مقبروں کی فہرست
Appearance
یہ پاکستان میں موجود مسلمان سیاسی و فوجی اور مذہبی شخصیات کے مزارات کی نامکمل فہرست ہے۔
سیاسی رہنما
[ترمیم]- مزار قائد (بابائے قوم محمد علی جناح) کراچی میں
- مزار اقبال (قومی شاعر) لاہور میں
- مزار فاطمہ جناح (مادر ملت) کراچی میں
- مزار لیاقت علی خان (پہلے وزیر اعظم قائد ملت) کراچی میں
- مزار ذوالفقار علی بھٹو (چوتھے صدر اور نویں وزیر اعظم) گڑھی خدا بخش میں
- مزار بینظیر بھٹو (وزیر اعظم پاکستان (1988–1990; 1993–1996) شہید جمہوریت، مشرق کی بیٹی) گڑھی خدا بخش میں
صوفیا و مذہبی شخصیات
[ترمیم]نگارخانہ
[ترمیم]-
مقبرہ جہانگیر، لاہور
-
مقبرہ نور جہاں، لاہور
-
مقبرہ شاہ رکن عالم، ملتان میں مزارات میں سے ایک
-
مزار شمس علی قلندر،شمس آباد، ہجرہ شاہ مقیم
-
مقبرہ بی بی پاکدامن، لاہور۔
-
مقبرہ آصف خان، لاہور
-
خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن میں مزار
-
مزارداؤد بندگی کرمانی شیر گڑھ، پاکستان تکمیل 1590 عیسوی، استاد باسط
-
بہاؤالدین زکریا ملتانی کا مزار ملتان
-
مزارمیر محمد جن کو میاں میر (صوفی بزرگ) کہا جاتا ہے لاہور;وہ مغل شہزادہ داراشکوہ کے روحانی استاد تھے۔