حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(حلقہ این اے۔240 سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع کراچی
موجودہ حلقہ
سے قائمحلقہ این اے۔255 (کراچی-17)

حلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ[ترمیم]

سید آصف حسنین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

انتخابات 2018ء[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے[ترمیم]

این اے 240 کراچی کورنگی 2 کے ذیلی حلقے PS-94 PS-95 PS-96 [3]

علاقہ جات[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: این اے 240 کراچی کورنگی 2 فہرست تفصیل [3]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 اقبال محمد علی متحدہ قومی موومنٹ 61,165 34.89%
-
2 محمد آصف تحریک لبیک پاکستان 30,535 17.42% -
3 فرخ منظور پاکستان تحریک انصاف 29,939 17.08% -
4 عبدالجمیل خان متحدہ مجلس عمل 19,321 11.02% -
5 آفاق شفقت مہاجرقومی موومنٹ پاکستان 14,376 8.20% -
6 محمد فیروز پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 7,586 4.33% -
7 سید آصف حسنین پاک سرزمین پارٹی 6,661 3.80% -
8 عبدالغفور پاک مسلم الائنس 1,641 0.94% -
9 محمد میاں سنی تحریک 989 0.56% -
10 محمد عثمان پاکستان مسلم لیگ(شیر بنگال اے کے فضل الحق) 841 0.48% -
11 محمد قریشی آزاد 515 0.29% -
12 محمد اقبال قریشی آزاد 515 0.29% -
13 محمد غضنفر آزاد 432 0.25% -
14 شاجہان آزاد 346 0.20% -
15 محمد زاہد آزاد 296 0.17% -
16 محمد عرفان وحید آزاد 150 0.09% -

خلاصہ نتائج[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء: این اے 240 کراچی کورنگی 2 خلاصہ رپورٹ [3]
کل آبادی 853,973
کل ووٹر 475,523 ووٹر حضرات 271,160
ووٹر خواتین 204,363
کل ووٹ ڈالے گئے 175,308
ٹرن آؤٹ فی صد 36.87%


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-130". ECP. 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012. 
  2. "Election Commission of Pakistan". ECP. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013. 
  3. ^ ا ب پ "عام انتخابات ۲۰۱۸ء کے نتائج برائے این اے 240 کراچی کورنگی 2". Geo News WebSite. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ August 16, 2018.