"این اے۔155 (لودھراں۔2)" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saroj (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: رد ترمیم SWViewer [1.4]) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
== انتخابات 2008ء == |
== انتخابات 2008ء == |
||
{{اصل|پاکستان عام انتخابات 2008ء}} |
{{اصل|پاکستان عام انتخابات 2008ء}} |
||
عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ [[پاکستان مسلم لیگ (ق)]] کے امیدوار [[محمد صدیق خان|محمد صدیق خان بلوچ]] 81,983 ووٹ لے کر کا میاب ہوئے۔<ref> |
عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ [[پاکستان مسلم لیگ (ق)]] کے امیدوار [[محمد صدیق خان|محمد صدیق خان بلوچ]] 81,983 ووٹ لے کر کا میاب ہوئے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.geo.tv/election2008/result/na154.html |title=Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2018-02-13 |archive-date=2015-09-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150924045200/http://www.geo.tv/election2008/result/na154.html |url-status=dead }}</ref> |
||
== انتخابات 2013ء == |
== انتخابات 2013ء == |
||
سطر 141: | سطر 141: | ||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://ecp.gov.pk/ERConsolidated2013/SearchFull2013.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-154 Election result] کی باضابطہ ویب سائٹ |
* [http://ecp.gov.pk/ERConsolidated2013/SearchFull2013.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-154 Election result] {{wayback|url=http://ecp.gov.pk/ERConsolidated2013/SearchFull2013.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-154 |date=20151222101625 }} کی باضابطہ ویب سائٹ |
||
{{National Assembly constituencies of Pakistan}} |
{{National Assembly constituencies of Pakistan}} |
نسخہ بمطابق 03:41، 29 دسمبر 2021ء
این اے-161 (لودھراں-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی پاکستان | |
ضلع | لودھراں |
صوبہ | پنجاب |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | حلقہ این اے۔154 (لودھراں 1) |
این اے-161 (لودھراں-2) قومی اسمبلی پاکستان پاکستان کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2002ء
عام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار نواب امان اللہ خان 94,651 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[1]
انتخابات 2008ء
عام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمد صدیق خان بلوچ 81,983 ووٹ لے کر کا میاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
عام انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ محمد صدیق خان بلوچ (آزاد امیدوار) نے 86,177 ووٹ لے کر کامبیابی حاصل کر کے رکن قومی اسبملی منتخب ہوئے۔[3] جہانگیر خان ترین (پاکستان تحریک انصاف) نے72,089 ووٹ جب کہ سید محمد رفیع الدین بخاری (پی ایم ایل ن) نے 45,406 ووٹ حاصل کیے تھے۔
ضمنی-انتخابات 2015ء
یہ ضمنی انتخابات محمد صدیق خان بلوچ کو دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے نااہل قرار دینے سے خالی ہونے والی پر نشست پر ہوئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹری جنرل جہانگیر خان ترین 138719 ووٹ لے کے کامیاب ہوئے، جب کہ پی ایم ایل-این کے صدیق خان بلوچ 99,933 ووٹ لے کے دوسرے نمبر پر رہے۔
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | جہانگیر خان ترین | 138,719 | 56.05 | |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | محمد صدیق خان بلوچ | 99,933 | 40.38 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | رانا سمیر ممتاز نون | 1,910 | 0.77 | |
دیگر | دیگر | 6,923 | 2.80 | |
درست ووٹ | 247,485 | 98.72 | ||
رد شدہ ووٹ | 3,215 | 1.28 | ||
ڈالے گئے ووٹ | 250,700 | 59.80 | ||
عددی برتری | 38,786 | 15.67 | ||
[[پاکستان تحریک انصاف|سانچہ:پاکستان تحریک انصاف/meta/shortname]] کامیاب |
ضمنی-انتخابات 2018ء
یہ ضمنی انتخابات جہانگیر خان ترین کو عدالت کی طرف سے نااہل قرار دیے جانے پر، خالی نشست کے لیے منعقد ہوئے، جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری ہیں انتخابات 12 فروری 2018ء کو منعقد ہوئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقبال شاہ یہ ضمنی-انتخابات 116,000 سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب رہی۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کے انہونی تھی، ضمنی انتخابات 2015ء میں پاکستان تحریک انصاف کی اس حلقے بہت شاندار کارکردگی تھی۔[4]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | اقبال شاہ | 116,590 | |||
پاکستان تحریک انصاف | علی ترین | 91,230 | |||
تحریک لبیک پاکستان | ملک اظہر احمد سندیلہ | 9,981 | |||
پاکستان پیپلز پارٹی | علی بیگ | 3,432 | |||
درست ووٹ | |||||
رد شدہ ووٹ | |||||
ڈالے گئے ووٹ | |||||
عددی برتری | |||||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از پاکستان تحریک انصاف |
انتخابات 2018ء
حوالہ جات
- ↑ "Archived copy"۔ 17 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2014
- ↑ "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2018
- ↑ National Assembly of Pakistan
- ↑ Major upset in Lodhran as PML-N wins NA-154 by-election: unofficial results
بیرونی روابط
- Election result آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کی باضابطہ ویب سائٹ