"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بے حوالہ}} |
|||
'''راسخُ الا عتقاد کلیسا''' ، ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے۔ دنیا میں [[رومن کیتھولک|کیتھولک]] کے بعد یہ [[مسیحیت]] کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ بنیادی طور پر [[بیلاروس]]، [[بلغاریہ]]، [[قبرص]]، [[جارجیا]]، [[یونان]]، [[مقدونیہ]]، [[مالدووا]]، [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، [[رومانیہ]]، [[روس]]، [[سربیا]] اور [[یوکرین|یوکرائن]] کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 [[کروڑ]] لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔ |

نسخہ بمطابق 01:34، 18 اگست 2017ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
راسخُ الا عتقاد کلیسا ، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے۔ دنیا میں کیتھولک کے بعد یہ مسیحیت کا دوسرا بڑا فرقہ ہے۔ بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں۔
پیش نظر صفحہ گرجا گھر یا مسیحی عبادت گاہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |