مندرجات کا رخ کریں

شیروان، ایبٹ آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ ایبٹ آباد کو ظاہر کرتا ہے اس میں شیروان واقع ہے

شیروان، تحصیل لوئر تناول ،ضلع ایبٹ آباد صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کا مرکزی مقام یا دارالخلافہ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اور میجر جیمس ایبٹ کی پہلی رہائش گاہ بھی تھا اور اسی کے نام سے موسوم ایک پہاڑی بھی شیروان میں موجود ہے جسے ایبٹ ہل کہا جاتا ہے ۔