وفاق علماء شیعہ پاکستان
Jump to navigation
Jump to search
وفاق علمائے شیعہ پاکستان پاکستان بھر کے شیعہ علما کا ادارہ ہے جس کے موجودہ صدر سید فیاض حسین نقوی ہیں جو کراچی میں رہائش پزیر ہیں اور مدرسہ جامعہ علمیہ کراچی کے صدر مدرس بھی ہیں۔