مندرجات کا رخ کریں

این اے-128 (لاہور-12)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حلقہ این اے-128 (لاہور-12)
NA-128 Lahore-XII
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے۔
ووٹر678,006 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-122 (لاہور-5) (2002 سے 2013)
این اے-126 (لاہور-9) (2002 سے 2013)

حلقہ این اے-128 (لاہور-12) پاکستان کے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ [2][3]

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

ملک محمد افضل کھوکھر بھٹہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-11 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[5]

شمار امیدوار جماعت
1 اللہ رکھا وسیم سنی اتحاد کونسل
2 جمیل اصغر بھٹی آزاد
3 چوہدری امجد علی جٹ آزاد
4 چوہدری قاسم اصغر سندھو آزاد
5 چوہدری منصف علی جٹ آزاد
6 حافظ قدرت اللہ عارف خان متحدہ دینی محاظ
7 ڈاکٹر عامر جلال آزاد
8 ڈاکٹر ملک زاہد اکرم نت آزاد
9 رانا جاوید عمر آزاد
10 سرفراز اصغر بھٹہ آزاد
11 سید انجم عباس گیلانی آزاد
12 سید عقیل حیدر عباس آزاد
13 سید عمران سلطان آل پاکستان مسلم لیگ
14 ظہور احمد وٹو جماعت اسلامی پاکستان
15 ظفر اقبال راجپوت کھوکھر پاکستان جسٹس پارٹی
16 عرفان علی آزاد
17 عمران علی مجلس وحدت المسلمین پاکستان
18 عمر چوہدری آزاد
19 عطیہ عامر آزاد
20 کریم خان متحدہ قومی موومنٹ
21 محمد اسلم پاکستان پیپلز پارٹی
22 محمد افضل کھوکھر مسلم لیگ ن
23 محمد خالد آزاد
24 محمد شہزاد انجم آزاد
25 ملک کرامت علی کھوکھر پاکستان تحریک انصاف
26 ملک نعیم عباس کھوکھر آزاد
27 میاں محمد ارشد ارائیں آزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

[ترمیم]

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حلقہ این اے-128 (لاہور-12)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  4. "Election result 2008 for NA-128"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  5. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013