تبادلۂ خیال:پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ترمیم کی اجازت دی جائے[ترمیم]

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء محفوط کر دیا گیا ہے۔ ہمیں کچھ ترمیم کرنی ہے۔ اس کی کیا صورت ہوگی؟ فیصل انس 06:50، 29 جولائی 2018ء (م ع و) 06:49، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

عجیب بات ہے۔ میں نے آئی پی ترامیم (ممکنہ تخریب کاری سے بچاؤ کے لیے) روکی تھیں۔ مگر آپ ترمیم کیسے نہیں کر پا رہے ہیں؟ میں نے ہٹا دی حفاظت۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 06:54، 29 جولائی 2018ء (م ع و)

حلقہ جات کے صفحات کے نام ان کے مندرجات کا فرق[ترمیم]

میں نے اس سانچے کے ذریعے مختلف حلقوں کے رزلٹ کا ٹیبل بنا کر متعلقہ حلقہ جات کے صفحات میں ڈالنا شروع کیا ۔ لیکن پھر عجیب پیچیدگی شروع ہو گئی ۔ جیسا کہ میں نے اس سانچہ کے ذریعے سب سے پہلے حلقہ جات کی فہرست اپنے سامنے رکھی کہ ان کو فالو اپ کرتا جاؤں گا ۔


اس کے لیے حلقہ این اے۔240 میں انتخابات 2018 کے حوالے سے ٹیبل بنا کر سیو کیا، تو پتہ چلا کہ اس پیج کوحلقہ این اے-240 (کورنگی کراچی 2) کے صفحہ کی طرف رجوع کر دیا گیا ۔ چلیں کوئی بات نہیں ، پھر میں نے نئے صفحے پر ہی کام کرنا شروع کیا ۔ اسے سیو کر لیا اس کے بعد جب پہلے حلقے حلقہ این اے۔1 (چترال) پر کام شروع کیا تو پتہ چلا کہ اس کے مندرجات کے پہلے لائن پر ہی ایک مختلف بات لکھی ہے۔ اور وہ یہ کہ حلقہ این اے۔32 (چترال-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ تو اب سوال یہ ہے کہ میں اس صفحے کو کون سا حلقہ کا صفحہ سمجھوں حلقہ این اے 1 یا حقلہ این اے -32 _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 14:54، 16 اگست 2018ء (م ع و)