"بھارت کا لوک ثقافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 59: سطر 59:


==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://indianfolklore.org/home.htm National Folklore Support Centre, Official website] {{wayback|url=http://indianfolklore.org/home.htm |date=20010228105736 }}
* [http://indianfolklore.org/home.htm National Folklore Support Centre, Official website]{{wayback|url=http://indianfolklore.org/home.htm |date=20010228105736 }}


{{موضوعات بھارت}}
{{موضوعات بھارت}}

نسخہ بمطابق 12:07، 21 جنوری 2023ء

بھارت کا لوک ثقافت (انگریزی: Folklore of India) بھارت اور برصغیر کے لوک ثقافت پر محیط ہے۔ بھارت نسلا اور مذہبا بہت زیادہ متنوع رہا ہے۔ اسی لیے بھارت میں لوک ثقافت کو یکجا بیان کرنا خاصا مشکل کام ہے۔ بھارت ہندو اکثریت والا ملک ہے جہاں تین چوتھائی آبادی ہندو مت کو ماننے والوں کی ہے۔ مگر ان میں کوئی ایسا منظم یا متحد نظام یا طریقہ نہیں ہے جس کے ذریعے تمام ہندووں کا یکساں مانا جا سکے۔ ان میں متعدد علاقائی ثقافت ہیں۔ کثیر تعداد میں الگ الگ مذاہب ہیں۔ الگ الگ تہذیبیں ہیں جو روز بروز پھلتی پھولتی جا رہی ہیں۔ ہندو میں لوک مذہب بھی پایا جاتا ہے جو علاقائی مذہبی رسومات اور طریقہ عبادت کی وضاحت کرتا ہے۔ اسی میں علاقائی دیومالائی کہانیاں ہیں۔ البتہ لوک ثقافت صرف روحانی تصورات اور اساطیری کہانیوں کا مجموعہ نہیں بلکہ اس سے پرے یہ تمام علاقائی ثقافت، عبادت، اور رسوم کو محیط ہے۔

بھارت میں لوک فن

بھارت کی ثقافت کا علاقائی نقشہ

لوک فن میں بھارت کی ثقافت کی وسعت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔[1] لوک ثقافت میں ثقافت کے کئی شعبے نہایت بلندی پر ہیں اور کچھ کم عروج کو پہونچے ہوئے ہیں جیسے مغل فن مصوری، راجستھانی فن مصوری اور نقاشی فن مصوری وغیرہ۔ ہر ایک فن مصوری کا اپنا الگ انداز، خصوصیات اور رنگوں کی دنیا ہے۔ دیگر تصویری فنون میں بہار کا مدھوبنی فن مصوری، ہماچل پردیش کا کنگرا فن مصوری، مہاراشٹر کا ورلی فن مصوری اور جنوبی ہند کا تانجور فن مصوری قابل ذکر ہیں۔ ان تمام علاقائی تصویری فنون میں ان کے تہوار، معبود، میلے، اور اہم شخصیات کا اہم کردار ہوتا ہے کیونکہ یہ تمام چیزیں فن پر اثر انداز ہوتی ہیں۔


مزہد دیکھئے

حوالہ جات

  1. "Folk and Tribal Art"۔ Know India. Culture and Heritage. Visual Arts and Literature۔ National Informatics Centre, Government of India.۔ 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2011 
  • Mishra, Mahendra Kumar Oral Epics of Kalahandi, 2007, National Folklore Support Center, Chennai

کتابیات

بیرونی روابط