"مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:یورپ میں مسیحیت |
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
[[زمرہ:یورپ میں مسیحیت]] |
[[زمرہ:یورپ میں مسیحیت]] |
||
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]] |
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]] |
||
{{Link FA|af}} |
نسخہ بمطابق 14:58، 3 اپریل 2015ء
راسخُ الا عتقاد کلیسا ، (انگریزی: Orthodox Church) کا دوسرا نام "مشرقی راسخُ الا عتقاد کلیسا" بھی ہے مگر اسکا سرکاری نام "راسخُ الا عتقاد کیتھولک کلیسا" ہے- دنیا میں عیسائیت کی دوسری بڑی قسم ہے- بنیادی طور پر بیلاروس، بلغاریہ، قبرص، جارجیا، یونان، مقدونیہ، مالدووا، مونٹی نیگرو، رومانیہ، روس، سربیا اور یوکرائن کے ممالک میں اس کے ماننے والے پائے جاتے ہیں- ایک اندازے کے مطابق 30 کروڑ لوگ "راسخُ الا عتقاد کلیسا" سے منسلک ہیں-
ویکی ذخائر پر مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |