پرتاپ سنگھ کیرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پرتاپ سنگھ کیرون
Partap Singh Kairon.png 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1965 (63–64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع روہتک  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش امرتسر  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرتاب سنگھ کیرون(1901 تا 1965ء) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے(اس وقت پنجاب میں ہریانہ اور ہمچال پردیش بھی شامل تھے)۔ اور انھیں آزادی کے بعد پنجاب کا معمار سمجھا جاتا ہے۔ نیز وہ آزادی ہند کے ایک کارکن تھے۔ انھیں انگریزوں نے دو دفعہ جیل بھیجا تھا ایک دفعہ 5 سال کے لیے تب جب وہ انگریزوں کے خلاف جلوس نکال رہے تھے۔ ان کے خیالات آج بھی پنجابی سیاست کے گرد گھومنے والی سمجھی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/1678463 — بنام: Partap Singh Kairon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017

بیرونی روابط[ترمیم]