معترف چیریٹن
Appearance
معترف چیریٹن | |
---|---|
مقدس چیریٹن کی ایک روسی راسخ الاعتقاد شبیہ
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3ویں صدی قونیہ |
وفات | سنہ 350ء (148–149 سال) بیت اللحم |
عملی زندگی | |
پیشہ | راہب |
درستی - ترمیم |
معترف چیریٹن (یونانی: Αγιος Χαρίτων; تیسری صدی، ایکونیم، ایشیائے کوچک – 350، صحرائے یہودا) ایک مقدس ہیں۔ ان کے تہوار کا دن 28 ستمبر ہے۔[1]
سنہ 275ء میں یروشلیم سے ایک زیارت کے دوران چیریٹن ڈاکوؤں کی جانب سے اغوا کیے گئے اور اغوا کر کے یہ وادی فرعہ کی ایک غار میں لائے گئے۔ روایت یہ بتاتی ہے کہ ان کے اغوا کار شراب پینے کی وجہ سے مارے گئے تھے جس کو سانپ نے زہریلا کر دیا تھا۔ چیریٹن نے اپنے اغواکاروں کی اس معجزاتی موت کے بعد ایک غار میں راہبانہ زندگی بسر کرنے کا طے کیا تھا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ 28 ستمبر، تہوار کا دن جان سینڈی پولس ڈاٹ کام
- ↑ راجا شہڈن (2008ء)۔ فلسطین واکس۔ پروفائل بُکس۔ صفحہ: 136–7۔ ISBN 978-1-86197-899-8
کتابیات
[ترمیم]انگریزی زبان:
- Leah Di Segni: The Life of Chariton, in: Ascetic Behavior in Greco-Roman Antiquity: A Sourcebook (Studies in Antiquity and Christianity), Vincent L. Wimbush, Minneapolis 1990, آئی ایس بی این 0-8006-3105-6, p. 393–421.