خاتون گوادالوپے
Appearance
خاتونِ گوادالوپے ٹیپیاک، ٹوننتزن کی مڈونا | |
---|---|
مقام | ٹیپیاک پہاڑ، میکسیکو شہر |
تاریخ | 12 دسمبر 1531ء |
گواہ | سینٹ جوآن ڈائگو |
قسم | ظہورات مریمیہ |
مقدس کرسی کی منظوری | 12 اکتوبر 1895ء، دورانِ کلیسائی تاج پوشی منظوریِ بطریق اعظم لیون سیزدہم |
زیارت | باسلیکا خاتون گوادالوپے، ٹیپیاک پہاڑ، میکسیکو شہر، میکسیکو۔ |
سرپرستی | میکسیکو – (2002) بر اعظم امریکا – (12 اکتوبر 1945) سیبو، فلپائن |
خصوصیات | ایک خیال مند عورت آٹھ نکاتی تاروں والی ایک آسمانی رنگ کی اوڑھنی اور گلابی رنگ کا لباس پہنے ہوئے؛ جبکہ وہ خاتون ایک سیاہ ہلالی چاند پر کھڑی ہیں جس کو ایک کروبی فرشتہ نے اُٹھایا ہوا ہے |
خاتونِ گوادالوپے ((ہسپانوی: Nuestra Señora de Guadalupe))، معروف بہ گوادالوپے کی کنواری ((ہسپانوی: Virgen de Guadalupe)) ایک رومی کیتھولک مریمی خطاب ہے۔ جن کا ادب و احترام میکسیکو شہر کے باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون میں کیا جاتا ہے۔ یہ باسلیکا دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ زیارت کیا جانے والا مقدس مقام ہے[1][2] 12 اکتوبر 1895ء کو کلیسیائی تاج پوشی کے دوران بطریق اعظم لیون سیزدہم نے اِس مریمیہ ظہوری خطاب و تصویر کی منظوری دی تھی۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "دنیا کے سب زیادہ زیارتی مقدس مقامات"، سفر اور فُرصَت، جنوری 2012ء
- ↑ ""گوادالوپے کی زیارت دنیا میں مقبول ہے"، زینٹ، 13 جون، 1999ء"۔ 07 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2017
ویکی ذخائر پر خاتون گوادالوپے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |