سعد غلام عمرو بن خالد صیداوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سعد غلام عمرو بن خالد صیداوی شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔

حالات و شہادت[ترمیم]

شریف النفس اور بلند ھمت غلام تھے جنھوں نے اپنے مالک عمر بن خالد صیداوی کا آخر وقت تک ساتھ دیا۔ وہ اپنے مالک کے ساتھ اس مختصر قافلہ میں آکر اصحابِ حسین علیہ السلام سے ملحق ہوئے تھے جو منزل عذیب الہجانات پر خدمتِ امام علیہ السلام میں پہنچے اور جنگ میں بھی وہ اپنے ہمراہیوں کے جتھے میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے.

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]